Wednesday, February 4, 2026
Google search engine

سو قرآنی نسخے صحیح حال میں مل گئے

کراچی (رپورٹنگ ٹیم ) سر چنگ آپریشن کے دوران پہلی منزلہ کو کلیئر کر دیا گیا ۔
مسجد سے 100 قرآن شریف صحیح حالت میں ملے ہیں، تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں 40 فیصد سے زائد سر چنگ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے ہر چنگ کے د وران پہلی منزلہ کی مسجد کلیئر کر دی گئی ہے۔
سر چنگ کے دوران 100 قرآن شریف صحیح حالت میں ملے ہیں جنہیں مارکیٹ کے دکانداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے، ڈائر یکٹر میونسپل سروسز کے ایم سی کے مطابق قرآن پاک بالکل صحیح حالت میں ملے
ہیں۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine