Wednesday, February 4, 2026
Google search engine

قانون کا احترام ہمارا فرض‘ اس کی بالادستی کیلئے ہمیشہ کوششیں جاری رکھیں گے: سہیل آفریدی

ایبٹ آباد: (تصور نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قانون کا احترام ہمارا فرض ہے۔ اس کی بالادستی کیلئے ہمیشہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختوا سہیل آفریدی نے ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر میں خطاب کے کہا ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے لئے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ترقی کا عمل جاری رہے گا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر قیادت ریلی ضلع ہری پور کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئی ضلع ایبٹ آباد میں داخل ہوئی۔

ایبٹ آباد پہنچنے پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کا والہانہ استقبال کیا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine