Monday, February 16, 2026
Google search engine

رواں سال اماراتی معیشت کی نمو 5 فیصد سے زائد متوقع

دبئ (تصور نیوز) وزیرِ معیشت و سیاحت عبداللہ بن طوق المری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی معیشت قیادت کے دور اندیش وژن، متحرک و لچکدار قانون سازی اور عالمی معیار کے مسابقتی کاروباری ماحول کی بدولت مضبوط اور پائیدار نمو کی راہ پر گامزن ہے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine