بین الاقوامی

صدر شیخ محمد بن زاید اور یوگنڈا کے کا رابطہ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

دبئ (تصور نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخمحمد بن زاید النہیان نے آج جمہوریہ یوگنڈا کے صدر یوری موسیوینی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور باہمی ترقیاتی ترجیحات کی حمایت کے لیے تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید نے صدر یوری موسیوینی کو نئی صدارتی مدت کے لیے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی اور ان کے لیے یوگنڈا کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے قومی اہداف کی تکمیل میں کامیابی کی دعا کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button