Tuesday, February 3, 2026
Google search engine

راحت فتح علی خان کا بیٹی کی رخصتی پر گیت گاتے آبدیدہ ہونے کا انکشاف

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے بیٹی کی رخصتی پر گیت گاتے آبدیدہ ہونے کا انکشاف کر دیا\

راحت فتح علی خان نے دنیا بھر میں شوز کئے اور رخصتی کے گیت بھی گائے لیکن اپنی بیٹی ماہین کی رخصتی پر گاتے ہوئے اُن کی آنکھیں نم ہوگئی تھیں، اس بات کا انکشاف انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں کیا۔

پاکستان کے معروف گلوکار نے مزید کہا کہ میری اہلیہ نے بیٹی کی شادی کے تمام انتظامات دیکھے، بیٹی ماہین کی رخصتی پر انہیں اپنے والد فرخ فتح علی خان اور استاد نصرت فتح علی خان کی بہت یاد آئی۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine