Wednesday, February 4, 2026
Google search engine

کچے میں آپریشن 2 گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے سرنڈر کر دیا

لاہور ( کرائم رپورٹر ) کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بڑی پیش رفت ، سیکھائی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے سرنڈر کر دیا۔ پولیس وارنگ کے بعد سیکھانی گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔
، کوش گینگ کے ایک گروہ نے بھی سرنڈر کر کے پولیس کے سامنے پیشی دی۔ ڈی پی اور حیم یار خان کے مطابق مسلح ڈاکو بھونگ تھانے کی کچے کی پولیس چوکی گڑھی خیر محمد جھک میں پیش ہوئے، سرنڈر کرنے والے ڈاکو اغوا برائے تاوان، ڈکیتی ، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں میں مطلوب تھے۔
سیکھانی گینگ میں طارق ، حاکم ، بلوچ ، میوہ سکھانی اور سلیم دشتی شامل ہیں ، کوش گینگ میں جیون ، شاہ پارو، کھتور اور قربان کا۔ ڈی پی او کے مطابق دونوں گینگ کے ڈاکوؤں نے جرائم سے توبہ کا اعلان کیا، ملزمان کو A Translate مقدمات میں عدالت کا سامنا کرنا ہو گا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine