بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات کا افغانستان میں لینڈ سلائیڈ کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

دبئ (تصور نیوز ) متحدہ عرب امارات نے صوبہ کپیسہ، افغانستان میں پیش آنے والے لینڈ سلائیڈ کے المناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے دلی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button